منی پور کی گورنر ڈاکٹر نجمہ ہیبت اللہ نے آج خواجہ صاحب کی درگاہ میں
عقیدت کے پھول پیش کئے اور پورے ملک میں امن، چین اور
خوشحالی کی دعا کی۔ڈاکٹر نجمہ ہیبت اللہ نے خواجہ صاحب کی مزار پر مخملی چادر پیش کی۔خادم مقدس معین نے انہیں زیارت کرائی اور تبرك پیش کیا۔